Tuesday, 17 November 2020

جسم پر محتلف جوڑوں کے نام

جسم پر محتلف جوڑوں کے نام

STEMO CLAVICULAR سینے کی ہڈی A

Shoulder Joint   کندھے کا جوڑ B

 METACARPO -PHALANGES  کلائ لورانگلیوں  ہڈیوں کے جوڑC

 Knee Jointگھٹنے کا جوڑK

 Ankle Joint ٹہنے کا جور M

Acromio-Clavicular ہنسلی کی ہڈی لور کندے کا جوڑ B

Elbow Joint کہنی کا جوڑ D










Thursday, 12 November 2020

سانولاں رنگ اور پرشانی کس بات کی اب کیر لایف کلینک لایا آسان علاج

 سانولے رنگ کے چہرے والی عورتوں کو آیوڈیم 30 صبع ایک اور مایگنشیا30 رات ایک خوراک 15 دن کھلا دیں رنگ و روپ نکھر جاے گا انشااللہ اور کسی بماری کے نسخہ جات کے لیے ہمیں کمنٹ کرے 

Wednesday, 4 November 2020

بڑے گوشت سے سر میں درد ہوتا تو فکر کس بات کی اب ہم آپ کے لیے آسان علاج لاے ہے

کی ایک حوراک کھا یے انشااللہ سر درد نہیں ہو گا CM بڑا گوشت کھانے سے اگر سر میں درد ہو تو سٹیفی 

جو عودتیں مردوں کی تمباکو نوشی سے بیزار ھوں تو وہ کیا کریں

جو عودتیں مردوں کی تمباکو نوشی سے بیزار ھوں تو انکو   کی ایک حوراک کھلا دے انشااللہ وہ تمباکو نوسی ترک کر دے گے۔۔۔۔CM چاہئےکے وہ ان کو کلیڈیم 

Tuesday, 3 November 2020

غذا کی کمی کی علامات

 کیلشم


ناحنوں کا بھرا بھرا ہونا پٹھوں کا اکڑاؤ ڈیپرشین کا شکار ہڈیوں کا بھرا بھرا ہونا دل کا ڈوبنا دانتوں کی بماریاں


آئرن 

انمیا کنفیوژن،اونگنا ،تھکاوٹ، سر درد ،زبان اور منہ کے چھالے

فاسفورس 

عام طور پر اسکی کمی  بہت ہوتی ہے البتہ اس کی قلت سے اعصاب اور ہڈ یاں کمزور ہو جاتی ہے

پوٹاشیم 

کمزور رد عمل تھکاوٹ،کولیسٹرول کا بڑھنا ، دماغی کمزوری ،قبض ،کیل چھائا ،جسم میں پانی کا بڑھ جانا ،نروس رہنا عضلات کی کمزوری  جیسی علامات رونما ہوتی ہے

میگنشیم 

بے چینی،حملہ قلب،بلند فشار خون ،پھٹوں کا سکڑاؤ، عمومی کمزوری سامنے آتی ہے

زنک 

کیل چھائیاں ،جنسی نشو نماں میں کمی ، بالوں کا گرنا ، کولیسٹرول میں اضافہ ، قوت مدفعت میں کمی ، بھوک کا حتم ہو جانا ،ذائقہ کے احساس کا حاتمہ ،معدہ کے تیزاب میں کمی ،یادشات کمزور وغیرہ۔

منیگا فنز

خون کی نالیوں کی سحتی ،اونگنا ،کولیسٹرول کی زیاد تی ،بہرہ پن ، کا ن کا ببجنا 

کرومیم 

بے چینی ،تھکاوٹ وگراوٹ ،شوگر وغیرہ ہے 

Monday, 2 November 2020

یاد رکھنے کا آسان ہومیو پیتھی علاج

 بہت زیادہ یاد کرنے کے بعد بھی اگر یاد نہ رہے تو سٹیفی سیگریا1000 کی ایک حوراک کھلا دیں انشااللہ یاد رہے گا۔۔۔

کینسر کی بیماری، وجوہات، علاج اور بچاؤ

کینسر کی بیماری، وجوہات، علاج اور بچاؤ وٹامن اے اور وٹامن سی والی غذا کینسر کے خطرے کو کم کرتی جبکہ وٹامن اے کی کمی کینسر کا امکان بڑھاتی ہے...