کیلشم
ناحنوں کا بھرا بھرا ہونا پٹھوں کا اکڑاؤ ڈیپرشین کا شکار ہڈیوں کا بھرا بھرا ہونا دل کا ڈوبنا دانتوں کی بماریاں
آئرن
انمیا کنفیوژن،اونگنا ،تھکاوٹ، سر درد ،زبان اور منہ کے چھالے
فاسفورس
عام طور پر اسکی کمی بہت ہوتی ہے البتہ اس کی قلت سے اعصاب اور ہڈ یاں کمزور ہو جاتی ہے
پوٹاشیم
کمزور رد عمل تھکاوٹ،کولیسٹرول کا بڑھنا ، دماغی کمزوری ،قبض ،کیل چھائا ،جسم میں پانی کا بڑھ جانا ،نروس رہنا عضلات کی کمزوری جیسی علامات رونما ہوتی ہے
میگنشیم
بے چینی،حملہ قلب،بلند فشار خون ،پھٹوں کا سکڑاؤ، عمومی کمزوری سامنے آتی ہے
زنک
کیل چھائیاں ،جنسی نشو نماں میں کمی ، بالوں کا گرنا ، کولیسٹرول میں اضافہ ، قوت مدفعت میں کمی ، بھوک کا حتم ہو جانا ،ذائقہ کے احساس کا حاتمہ ،معدہ کے تیزاب میں کمی ،یادشات کمزور وغیرہ۔
منیگا فنز
خون کی نالیوں کی سحتی ،اونگنا ،کولیسٹرول کی زیاد تی ،بہرہ پن ، کا ن کا ببجنا
کرومیم
بے چینی ،تھکاوٹ وگراوٹ ،شوگر وغیرہ ہے
No comments:
Post a Comment